counter easy hit

عمران خان کی سازشوں سے جمہورےت کو نقصان پہنچاتوآنیوالی نسلیں بھگتیں گی ، میاں حنیف

mian-hanif-ce-pml-n-france

Imran is damaging democracy which will be disastrous for our new generation

پیرس(یس نیوز)چیف ایگزیکٹو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس میاں حنیف نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ دور معاشی سفارتکاری اور سرمایہ کاری کے حوالے سے یادگار ہے۔شہباز شرےف ملک کی ترقی کے لئے دن رات کام کررہے ہیں۔ وہ بلا شبہ پاکستان کے انقلابی لیڈر کے طور پر اپنی شناخت بنا چکے ہیں ۔ عوامی فلاح و بہبود کے درجنوں منصوبے جو زیر تکمیل ہیں ان سے ملک میں ترقی و خوشحالی کا ایسا دور شروع ہوگا کہ لوگ مسلم لیگ ن کے علاوہ دیگر جماعتوں اور موسمی سیاستدانوں کو بھول جائیں گے اور ملک میں ایک پارٹی سسٹم رائج ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website