عمران خان نے کہا شریف خاندان کرپشن اور اپنی چوری بچانے کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے شوکت خانم اسپتال کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا شریف خاندان کرپشن اور اپنی چوری بچانے کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگر لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے تو خیراتی ادارے کو تباہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا میں اسمبلی میں قوم کی آواز کو بلند کروں گا۔ جمہوریت میں حکومت کو سننے کی برداشت ہونی چاہئے۔ اب وقت آ گیا ہے پاناما لیکس کی صیح معنوں میں تحقیقات ہو