پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہو چکی ہیں۔پی ٹی آئی کسی صورت بھی شریف خاندان کے احتساب سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ ان خیالات کا اظہار عمران رشید چوہدری جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کیلئے پانچ ارب روپے کی سبسڈی اپنوں کو نوازنے کے سو اکچھ نہیں۔ سستے رمضان بازارمہنگے بن گئے ہیں