اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 ماہ گزرنے کے بعد ان کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے، بشریٰ بی بی اب بھی نام کے ساتھ خاور مانیکا لکھتی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے اور بشریٰ بی بی اپنے خاوند عمران خان کیساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئی ہوئی ہیں۔