اسلام آباد: سپریم کورٹ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔یس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں 2 درخواستیں دائر کی گئی تھی جس کا فیصلہ کل دن 2 بجے سنایا جائے گا۔