counter easy hit

عمران خان کا پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔!!! 2 وزراء کو کابینہ سے فارغ کر دیا

پشاور (ویب ڈیسک) گورنر نے تین وزرا کو فارغ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔گورنر پختونخوا نے تین وزراء کو عہدے سے فارغ کرنے کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا۔ سینئر وزیر عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کے پی کابینہ سے فارغ کر دیئے گئے۔ عاطف خان خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

کھیل ثقافت اور سیاست تھے۔ اس گروپ میں عاطف خان، شہرام خان ترکئی، شکیل احمد شامل ہیں۔ تینوں وزراء پریشر گروپ کے کرتا دھرتا تھے۔ گورنر خیبر پختوا نے تینوں صوبائی وزراء کو ڈی نوٹی فائی کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے 3 وزرا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، ہٹائے گئے وزرا میں عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان کو وزارت سے ہٹھا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عاطف خان کے پاس سپورٹس اور کلچر کی وزارتیں تھیں۔ وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آ رہے ہیں جہاں گورنر چودھری سرور اور وزیراعلی پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے، عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت کے علاوہ ناراض گروپ کے تحفظات کا جائزہ بھی لیں گے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے، وزیر اعظم عمران خان صوبائی کابینہ کے ارکان سے بھی ملیں گے۔ ان کی ناراض گروپ کے ارکان سے ملاقات بھی طے ہے جس میں پنجاب کے سیاسی محاذ پر الجھے معاملات کو سلجھانے کی کوشش بھی کریں گے۔ وزیراعظم مختلف اجلاسوں کی صدارت کے علاوہ پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعلی عثمان بزدار وزیر اعظم کو پنجاب حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ بھی دیں گے۔ عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے بھی ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار وزیر اعظم کو پنجاب کی انتظامی صورتحال سے آگاہ کریں گے، گورنر پنجاب وزیر اعظم کو بعض امور سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم نے پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی کو ملکی صورتحال پر اعتماد میں لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں وہ ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی الگ سے ملاقات ہوگی، یاسمین راشد حکومت پنجاب کے صحت کے شعبے میں اقدامات سے وزیر اعظم کو آگاہ کریں گی۔ وزیر اعظم کو گزشتہ حکومت کے منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق بھی بریف کیا جائے گا جبکہ کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق بھی وزیر اعظم سے بات چیت کی جائے گی۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کے بنیادی مقاصد میں معیشت کی ترقی اور عالمی تجارت بڑھانا ہے، برآمدات میں اضافے اور درآمدات کے لیے کسٹم کا کردار اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کسٹم ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم کی کارکردگی قابل ستائش اور پاکستانی معیشت میں کردار اہم ہے۔ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ غیر ملکی اور اوور سیز پاکستانیوں کو ملک آمد پر بہترین سہولتیں دینا ضروری ہے، کسٹم حکام کو اس ذمے داری کو پورا کرنے اور ادارے کا تاثر بہتر بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں جدید اصولوں کے مطابق خدمات کو بہتر بنانا ہے، گزشتہ ڈیڑھ سال میں پاکستان آنے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔ کسٹم پاکستان کا چہرہ ہے، اس سے معلوم ہوتا ہے پاکستان کیسا ہے۔

IMRAN KHAN, FIRST, ACTION, TWO, MINISTERS, FIRED,FROM, CABINET

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website