counter easy hit

عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس کے ہرجانے کے دعویٰ ،سماعت ملتوی

imrankhanJusticeiftikharHussein_12-12-2015_207085_l. [downloaded with 1stBrowser]

Imran Khan, former Chief Justice of the compensation claim, the hearing adjourned

اسلام آباد…….سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت بغیر کارروائی 5 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
قائم مقام سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کے دعوی ٰ کی سماعت کی۔افتخا ر چودھری کے وکلا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ بابر اعوان کو 500 روپے جرمانہ کی درخواست ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے فیصلہ تک ماتحت عدلیہ سماعت نہیں کر سکتی ۔ اس کے بعد سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔