counter easy hit

جہانگیر ترین نے عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی تحفے میں دی لیکن اسکا ٹوکن کون دیتا ہے؟ سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دینے والا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر خان ترین سے ذمہ داریاں واپس لے لی ہیں اور اب سینئڑ صحافی فخر درانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک کروڑ 69 لاکھ کی گاڑی جہانگیر خان ترین نے ہی وزیراعظم کو تحفہ میں دی تھی ۔انہوں نے ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ کچھ لوگ کہہ رہےکہ عمران خان کو لینڈ کروزر
LEE-1
جہانگیر ترین نےنہیں، علیم خان نےدی تھی۔1 کروڑ 69 لاکھ کا یہ قیمتی تحفہ ترین نےہی دیا۔علی ترین کا نام نہ صرف گاڑی خریدتےوقت کی رسید میں ہےبلکہ اسکےسالانہ ٹوکن تک
JK Farms
آج تک ادا کررہاہے۔خان صاحب کم از کم ٹوکن تواپنی جیب سےدےدیاکریں‘‘۔
کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ”گو کورونا گو“ کے نعرے، بی جے پی رہنما کی ویڈیو وائرل ہوگئی کچھ لوگ کہہ رہےکہ عمران خان کو لینڈ کروزر
LEE-1
جہانگیر ترین نےنہیں علیم خان نےدی تھی۔1 کروڑ 69 لاکھ کا یہ قیمتی تحفہ ترین نےہی دیا۔علی ترین کا نام نہ صرف گاڑی خریدتےوقت کی رسید میں ہےبلکہ اسکےسالانہ ٹوکن تک
JK Farms
آج تک ادا کررہاہے۔خان صاحب کم از کم ٹوکن تواپنی جیب سےدےدیاکریں۔

Fakhar Durrani tweets

Fakhar Durrani tweets

اس پرایک صارف نے لکھا کہ ’’اب پتہ چلے گا جب جون میں ٹوکن بھرنے پڑیں گے، نیازی صاحب کا پہلے دو لاکھ میں گزارا نہیں ہو رہا تھا اب ٹوکن کہاں سے بھریں گے؟‘‘اب پتہ چلے گا جب جون میں ٹوکن بھرنے پڑیں گے، نیازی صاحب کا پہلے دو لاکھ میں گزارا نہیں ہو رہا تھا اب ٹوکن کہاں سے بھریں گے؟

Fakhar Durrani tweets3

ایک صارف کو شایدکچھ شک تھا ،ا س نے استفسار کیا کہ ’’سر کیا واقعی یہ جہانگیر ترین کی طرف سے نیازی کو دی گئے ہے ؟‘‘
مبین جاوید نے لکھا کہ ’’رسید کے اوپر تو لکھا ہے کہ آرمرڈ وہیکل ہے۔ آپ کے پاس اس تردید کا کوئی ثبوت ہے تو شیئر کریں‘‘۔

Mobeen Javed Tweet

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website