اسلام آباد (اصغر علی مبارک)انسداد دہشت گردی عدالت عمران خان آج ایس ایس پی تشدد کیس میں عدالت پیش ہوں گے, انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند سماعت کی سماعت کریں گئے, عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس سمیت چاروں کیسوں میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا, گزشتہ سماعت پر عمران کو چالان جمع ہونے کے بعد نوٹس جاری کیا گیا تھا, گزشتہ سماعت پر نوٹس بنی گالا رہائش گاہ بھیج دیا گیا تھا, پولیس نے گزشتہ سماعت پرعمران خان کے خلاف چالان عدالت میں پیش کیا تھا