counter easy hit

بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دباؤ میں آکر مسلمان ممالک کو ناراض کر کے کس ملک پہنچ گئے؟ جانیے

جنیوا(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان جنیواپہنچ گئے ، گلو بل ر فیوجی فورم سے خطاب ، اقوام متحدہ کی قیادت سمیت عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بحرین کا دورہ مکمل کرکے سوئٹزرلینڈکے شہرجنیواپہنچ گئے ، وزیراعظم جنیوامیں2روزہ گلوبل رفیوجی فورم سے خطاب کریں گے اور اقوام متحدہ کی قیادت سمیت عالمی رہنماوں سے

بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا

 

ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہےکہ گلوبل رفیوجی فورم کاانعقادیواین ایچ سی آرکے اشتراک سے کیاجارہا ہے، فورم کامقصدعالمی سطح پرپناہ گزینوں کی سیاسی حمایت کرناہے ،پاکستان 4دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کررہاہے ۔پاکستان نے مشکلات کاشکارپناہ گزینوں کیلئے کھلے دل سے سرحدیں کھولیں ۔ پاکستان کی35لاکھ افغان پناہ گزینوں کی دیکھ بھال کی مثال دنیامیں نہیں ملتی۔ پناہ گزینوں کیلئے پاکستان کی قربانیوں کاعالمی سطح پراعتراف کیاجاتاہے۔انہی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کوفورم میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے جمع کرائے گئے 5 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں توسیع کردی ہے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے گئے پانچ ارب ڈالرز کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اس کے نتیجے میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی اور اب رواں ہفتے آئی ایم ایف سے قرضے کی دوسری قسط بھی ملنے کی توقع ہے۔ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کے حالیہ دوروں میں ہوئی۔ وزیراعظم نے حال ہی میں سعودی عرب اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یو اے ای کا دورہ کیا ہے۔پاکستان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پانچ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کونرم قرضے میں بدلنے کی درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان ممالک سے قرضے پر شرح سود بھی کم سے کم رکھنے کا کہا جائے گا۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کوسہولت دینے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے معاشی بحران سے نکلنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ پاکستان اور سعودی عرب ڈیپازٹس کو نرم قرضے میں بدلنے کا معاہدہ جلد کریں گے۔

imran khan, on, Sauid arabia, request, reached, bahrain, for, visit

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website