نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ میں اداروں کے خلاف نہیں ہوں، کرپٹ عناصر کے خلاف بیان دیا ، صفائی کا موقع دئیے بغیر سزا نہیں دی جاسکتی۔
Imran Khan presented speech by distortion, Nehal Hashmi
جیو نیوز سے مختصر گفتگو کرتے ہو ئے نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کی تقریر کو عمران خان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا، ان کے کندھے پر بندوق رکھ کر جنہوں نے بیان دیا وہ بھی کٹہرے میں آئیں گے ۔ میری پارٹی کو بدنام کیا گیا، اداروں کے خلاف نہیں ہوں ، کرپٹ عناصر کے خلاف بیان دیا،میرے کندھے پر رکھ کربندوق چلانے والے شریک جرم ہوں گے۔