اٹلی (اشفاق احمد چودھری) پاکستان تحریک انصاف کی دوسری سالانہ یوروپین کا نفرنس اختتام پذیر ہو گئی کا نفرنس کا اہتمام اس بار پی ٹی آئی اٹلی نے کیا کا نفرنس کی خاص یہ تھی کے یوم پاکستان اور کا نفرنس کے حوالے سے مرکزی قائدین نے پاکستان سے ویڈیو پیغامات بھجوانے جن میں وطن عزیز کے لیے خیر سگالی کے جذبات اور ورکرز کے لیے امید تھی جو کے حاضرین نے پسند کی اور ملک کے لیے دعا کی۔