counter easy hit

عمران خان کی تقریر کا اثر۔۔۔ دولہا نکاح روک کر اپنے دوستوں کے ہمراہ کہاں چلا گیا؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

ننکانہ صاحب(ویب ڈیسک)دولہا نکاح روک کر اپنے دوستوں کے ہمراہ درخت لگانے جنگل میں پہنچ گیا ،دولہا محمد اختر نے موٹروے پوائنٹ، نیو کراچی اور نہر جھنگ برانچ امین پور بنگلہ کے قریب شیشم، بیری ،کیکراورشہتوت کے درخت اور پھول دار پودے لگا دیے اور پھر اپنے نکاح کی رسم ادا کی، گھر والوں والوں اور

خوبصورت بیوی نے ڈکیت بنا دیا ۔۔۔۔ گوجرانوالہ کے ایک اعلیٰ تعلیمافتہ ڈکیت کی گرفتاری کے بعد دنگ کر ڈالنے والے انکشافات

علاقہ کی لوگوں کی طرف سے خوشی کا اظہار۔ تفصیل کے مطابق سانگلہ ہل کی نواحی آبادی نیو کراچی(موٹروے پوائنٹ)کے محمد صدیق غفاری کے بیٹے محمد اختر کی گزشتہ روز شادی کی تاریخ مقرر تھی ،محمد اختر نے گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی میانوالی میں ہونے والی تقریر سنی تھی کہ درخت لگانا سنت نبوی ہے اور درختوں سے مالی فائدہ بھی حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کی فضا کو بھی خوشگوار بنایا جا سکتا ہے،

پاکستان کے اہم ترین شہر میں گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے اپنے اساتذہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیئے

 

جب گھر والے اور عزیز و اقارب محمد اختر کا نکاح پڑھوانے کیلئے جمع ہوئے تو محمد اختر نے ایک دم اپنے نکاح کی رسم کو روک دیا اور کہا کہ وہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خطاب کے مطابق درخت لگانا سنت نبوی ہے اور ملک کو کلین اور گرین بنایا جا سکتا ہے کے پیش نظر نکاح سے پہلے درخت لگانے کا کہتے ہوئے اپنے 2دوستوں کے ہمراہ درخت لگانے کیلئے جنگل چلا گیا اور نزدیکی نرسری سے درخت اور پودے خرید کر اپنے گاؤں اور نہر جھنگ برانچ کے قریب پودے اور درخت لگا کر سنت نبوی پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن پر بھی عمل کر دیا۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

IMRAN KHAN, SPEECH, IMPACT, BOY, STOPPED, HIS, MARRIAGE, AND, WENT, TO, PLANT, A, TREE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website