لاہور(ویب ڈیسک) تبدیلی سرکار نے اپنے وزراء کو بھی نہ چھوڑا ،، وزرائ کی مانیٹرنگ رپورٹ دیکھنے کے بعد بہت سے وزرائ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ،، کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ،، جبکہ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائیگی، اس کے بعد فیصلہ ہوگا،، تبدیلی سرکار نے اپنے وزراء کو بھی نہ چھوڑا ،، وزرائ کی مانیٹرنگ رپورٹ دیکھنے کے بعد بہت سے وزرائ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ،، کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ،، جبکہ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائیگی، اس کے بعد فیصلہ ہوگا،، کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل،رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائیگی،، ناقص کارکردگی والوں سے قلمدان واپس ،اہم وزارتیں متحرک وزرا کو دی جائینگی،پنجاب کابینہ کے متعدد وزرا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنے کو تیار ہے ،پنجاب کے تمام وزرا کی کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ، پنجاب کا بینہ میں کارکردگی نہ دکھانےوالوں کی وزارتیں تبدیل کردی جائیں گی ،ذرائع کے مطابق ناقص کارکردگی والے وزرا سے اہم وزارتوں کے قلمدان واپس لے لئے جائیں گے ، کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرکے ان سے حتمی منظوری لی جائے گی ،وزیراعلی، وزیراعظم سے منظوری کے بعد کابینہ میں ردو بدل کریں گے ، اہم وزارتیں متحرک اور زیادہ اچھی کارکردگی دینے والے وزرا کو دی جائیں گی،، یہ تبدیلی جلد ہی متوقع ہے ،، وزیراعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی کمی برداشت نہیں کی جائے گی ،، جو وزیر ٹھیک کام نہیں کرے گا وہ گھر جائے گا ،،