counter easy hit

عمران خان کی بڑی کامیابی ۔۔۔ عالمی ادارے نے بھارت کی اینت سے اینٹ بجا دینے والا اعلان کر دیا

Imran Khan's great success ... India announces India's brick-and-mortar bricklayer

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ایک اور بڑی سفارتی کوشش کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑگیا۔یورپی ملک بیلجیئم کے شہر برسلز میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس کو روکوانے کیلئے بھارت کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر ہنگامی دورے پر برسلز پہنچے جہاں انہوں نے یورپی یونین کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی تاہم کچھ ہاتھ نہ آیا اور ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس رکوانے کی ساری بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں اور بھارتی وزیرخارجہ 4 گھنٹے کی ناکام کوششوں کے بعد واپس چلے گئے۔یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی اقدامات پر تنقیددوسری جانب یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو تشویش ناک قرار دیا۔انسانی حقوق کمیٹی کی چئیرپرسن ماریہ ایرینا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال بہت خراب ہے جبکہ اجلاس کے شرکاء نے مودی سرکار سے مطالبہ کیا کہ بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور دفعہ 35 اے ختم کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لے۔ارکان پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو فوراً ہٹایا جائے، مودی انتظامیہ کا رویہ قابل مذمت ہے، بھارت کو مذاکرات فوری شروع کرنا چاہئیں۔اراکین نے کہا کہ یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر فوری رد عمل ظاہر کریں۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیںمقبوضہ کشمیر سے کرفیو فوراً ہٹایا جائے، مودی انتظامیہ کا رویہ قابل مذمت ہے، بھارت کو مذاکرات فوری شروع کرنا چاہئیں۔اراکین نے کہا کہ یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر فوری رد عمل ظاہر کریں۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website