سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاناما کا ایشو قوم کے سامنے ہے ،اچھا موقع ہے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا ۔
Imran put the charity money in the offshore company, Javed Hashmi
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے سابق صدر کے پارٹی چیئرمین پر الزام لگایا کہ عمران خان نے زکوۃ کا پیسا آف شور کمپنی میں انویسٹ کیا تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان انہیں بنی گالا بلائیں ،وہ میڈیا کے سامنے انہیں جھوٹا ثابت کریں گے،میں نے انہیں 5کروڑ لے کر ٹکٹ دینے سے منع کیا تھا۔