اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنرل سیکرٹری، پاکستان تحریک انصاف،آزاد کشمیر عمران رشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ملکی معیشت ترقی نہیں کر سکتی حکمرانوں کی سکھا شاہی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔حکمران پارٹی کے اندر جمہوریت ہی نہیں،انٹرا پارٹی الیکشن یہ بات ثابت کریں گے۔