counter easy hit

اب جو لڑکا یا لڑکی جسم فروشی کرے گی اسے ۔۔۔۔۔ چین میں اپنی نوعیت کی انوکھی سزا مقرر کر دی گئی

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے قانون سازوں نے گزشتہ روز سزا دینے کے نظام تحویل اور تعلیم کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا،ریاستی میڈیا کے مطابق یہ نظام پولیس کوبغیر کسی الزام کے سیکس ورکرز اور ان کے کلائنٹس کو گرفتار کرکے دو سال تک حراست میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ تقریبا تین دہائی پرانے اس نظام نے تعلیم کے حوالے سے زیادہ کام نہیں۔غیرسرکاری تنظیم ایشیا کیٹالسٹ

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

میں وکالت اور پالیسی کی ڈائریکٹر شین ٹنگٹنگ نے کہا کہان مراکز میں سیکس ورکرزکو پولیس تشدد،جبری مشقت، جنسی بیماریوں کے لازمی ٹیسٹ، ذلت اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس نظام کا خاتمہ ایک نمایاں مثبت اقدام ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق 29دسمبر سے من مانی نظربندی کا نظام ختم ہوجائے گا اور تعلیمی مراکز میں موجود افراد کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہئے۔جب سے چین کی اعلیٰ قانون ساز کمیٹی نے 2013 میں لیبر کیمپوں کے ذریعے دوبارہ تعلیم کے نظام کو ختم کردیا تھا تب سے ان مراکز کو بند کرنے کیلئے عوامی دباؤ موجود تھا۔معمولی جرائم میں ملوث مجرموں سے تیزی سے نمٹنے کیلئے متعارف کرائے گئے لیبر کیمپوں کو انسانی حقوق کے گروپس کی جانب سے طویل عرصے سے تنقید کی وجہ سے بند کیا گیا۔تاہم حکام نے سیکس ورکرز اور ان کے کلائنٹس کو حراست میں لینے کا حق برقرار رکھا ، اور 2014 میں پولیس نے اعلان کیا کہ معروف اداکار ہوانگ ہانبو کو جسم فروش کی درخواست پر 6 ماہ قید رکھا جائے گا، جس نے ریاستی میڈیا کی ناراضی کی نادر مثال پیدا کی اور اس نظام پر سوال اٹھایا۔اگرچہ غیرقانونی طور پر چین میں جسم فروشی کا کاروبار بدستور پھیلا ہوا ہے،جس میں ایک اندازے کے مطابق کئی لاکھ سیکس ورکرز حصہ ہیں، موجودہ قوانین کے تحت طوائفوں اور ان کے کلائنٹس کو 5ہزار یوآن تک جرمانہ کیا جاسکتا ہے اور 15دن تک انتظامی نظربندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

in, china, prostitution, is, sentnced, to, heavy, charge, by, police, and, will, face, amazing, punishment

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website