counter easy hit

اس عورت کی بہن 8ماہ کی حاملہ تھی اور۔۔۔۔ اداکار یاسر حسبن اور اقرار عزیز غرباء کی مدد کرنے ریگستان پہنچ گئے، آنکھوں دیکھا حال سن کر آپ بھی غمگین ہوجائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار و مصنف یاسر حسین تھرپارکر کے شہریوں کو پانی فراہم اور پانی کا ضیاع روکنے کےلیے میدان میں آگئے۔ اللہ رب العزت سا رے جہا نوں کا پیدا فر ما نے والا ہے اور وہی تمام مخلوق کا پالنے والا ہے، اللہ نے ہمیں بےشمار نعمتعوں سے نوازا ہے

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

جس میں سب سے اہم نعمت پانی ہے۔ پانی کی اسی نعمت کو ضایع ہونے سے بچانے کےلیے آگاہی مہم کا آغاز پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور مصنف اور اداکار یاسر نے کیا ہے۔ یاسر حسین نے پانی کے تحفظ اور اس کی اہمیت کی آگاہی مہم چلانے کےلیے ایک این جی او سے تعاون کیا ہے، جس کے ساتھ وہ تھرپارکر جیسے شہروں میں پانی فراہم کررہے ہیں اور اس کی بچت کےلیے شعور اجاگر کررہے ہیں۔ یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کے ہمراہ تھرپارکر میں موجود ہیں اور ایک خاتون اقراء عزیز سے گلے ملکر رو رہی ہے۔ یاسر حسین نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ “اس عورت کی بہن 8 ماہ کی حاملہ تھی اور 2 کلومیٹر دور سے مٹکے میں پانی بھرکر لاتے ہوئے اللہ کو پیاری ہوگئی

”۔ انہوں نے لکھا کہ “آج جب این جی او کے ہمراہ تھرپارکر کے لوگوں کو پانی بھرنے والا ویل دیا تو وہ اپنی بہن کو یاد کرتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ رو پڑی”۔ انہوں نے کہا کہ “ہم اسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں لوگ بغیر پانی کے زندگی بسر کررہے ہیں اور اس کی ایک ایک کےلیے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ہم نل کھول کر بھول جاتے ہیں پانی بچائیے زندگی بچائیے”۔

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

https://www.instagram.com/yasir.hussain131/?utm_source=ig_embed
IN, DESERT, IQRA AZIZ , AND, YASIR HUSSAIN, MEET, POOR, FAMILIES, AND, TRAVELED, WITH, NGO, TO, BALUCHISTAN, DESERT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website