دمشق (ویب ڈیسک )شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے فضائی حملوں میں اٹھارہ شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے .غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ ادلب شہر پراسدی فوج کے فضائی حملے میں سات شہری ہلاک ہوئے .شامی فوج نے یہ فضائی حملے باغیوں
دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر
کے زیر قبضہ ادلب میں نئی جنگ بندی کے آغاز سے صرف ایک روز قبل کیے.