اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل صالح حیات دوبارہ گنتی کیس کی سماعت
دونوں امید واروں میں پانچ فیصد سے کم ووٹوں میں فرق ہو تو دوبارہ گنتی کا پاپند ہے ہمارے کیس میں ریٹرنگ افیسر نے 10 پولنگ اسٹیشن کے بعد دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا کیا نتیجہ مرتب کرنے کے بعد عدالت دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر سکتی ہے ریٹرنگ افیسر الکشن کمیشن کا نمائندہ ہے, الیکشن کمیشن اپنے نمائندے کے باقائدگی کے حوالے سے حکم جاری کر اکتا ہے
دس حلقوں میں دوبارہ گنتی درخواست گزار کی رزہمندہ سے کی گئی, وکیل محبوب سلطان ان دس حلقوں کا انتخاب درخواست گزار کی مرضی سے کیا گیا الیکشن کمیشن میں نظر ثانی کی درخواست مقررہ مدت میں دائر نہیں کی گئی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا