’’ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہمنا مریم نواز نے اپنی والدہ کی دعائے صحت کے لیے خصوصی اپیل کر دی۔۔مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ میری والدہ کے لیے ماہ رمضان میں خصوصی دعا کریں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کینسر کے مرض میں مبتلا لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہمنا مریم نواز نے اپنی والدہ کی دعائے صحت کے لیے خصوصی اپیل کر دی۔۔مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ کہ جو بھی میرے اس پیغام کو پڑھ رہا ہے اس سے گزارش ہے کہ ماہ رمضان میں میری والدہ کے