اسلام آباد(ویب ڈیسک)استغفراللہ یہ کیا ہو رہا ہے،گدھوں کے بعد اب کتوں کے گوشت کے حوالے سے نیا کاروبار شروع ہو گیا۔صوبہ خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں۔روزنامہ خبریں کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کتا کڑائیاں،کتا پٹھانی، سندھی، پنجابی بریانیاں کھلا رہے ہیں۔تفصیلات خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں۔ گزشتہ پانچ سالوں میں کتا کڑائیاں، کتا پٹھانی، سندھی ، پنجابی بریانیاں کھلا رہے ہیں۔ کتا کڑائی، کتا بریانی، کتا بھنا گوشت کی مچھلیاں گاہک خوب مزے لے لے کر کھاتے اور ویٹرز کو اعلیٰ کتے کھانے کے مزیدار ہونے پر ٹپ بھی دیتے ہیں۔ 100 کی تعداد میں کتے سٹاک کرکے رکھتے ہیں۔ آوارہ اور بیمار کتے سب سے زیادہ بچت دیتے، شرمندہ ہیں۔ پشاور پولیس کے متعدد ہوٹلوں پر چھاپے 14 ذبح شدہ کتے اور 100 کے قریب زندہ کتے چھ تیار شدہ کتا کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے متعدد مشہور بازاروں میں مختلف ہوٹل مالکان پانچ سال سے کتے ذبح کرکے مہنگے داموں کتا کڑاہی کتا بریانی، کتا دال ماش گوشت، کتا بھنا گوشت، کتا نمکین گوشت، کتا دال چنا گوشت، کتا سبزی مکس گوشت کھلا رہے تھے۔ مقامی پولیس کو خفیہ اطلاع ملی۔ پولیس کے چھاپہ مارنے پر 14 ذبح شدہ کتے اور 86 کے قریب زندہ کتے برآمد کر لئے گئے۔ ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔