کراچی : ایس ایس پی راؤ انوار کو سانحہ صفورا گوٹھ چورنگی کی تفتیش سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی انھوں نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایس پی راؤ انوار اپنی ٹیم کے ہمراہ واقعہ کی تفتیش کریں گے اور جائے وقوع کا معائنہ بھی کریں گے۔
انھیں دیئے گئے ٹاسک کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔