کراچی: سندھ کے سرکاری وکلا کا تنخواہوں اور الاونس میں اضافے کیلئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک اجتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
صوبائی اسمبلی کا مرکزی دروازہ احتجاج کے باعث بند، پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی، وکلا الاونسز، تخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کررہے ہیں جن کی منظوری تک سرکاری وکلا نے دھرنا جاری کی دھمکی دی ہے