سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ گئی۔
Increase the Gold prices as 650 rupees per tola
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 53ہزار 3سو روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 557 روپے اضافے سے
45ہزار 6 سو 65 روپے ہوگئی۔ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 11 ڈالر اضافے سے 1354 ڈالر ہوگئی۔