پانچ چوہارے رات کے وقت دودھ میں بھگو لیں اور صبح دودھ کو چھوہاروں سمیت ابال لیں۔
اس دودھ کو اتنا ابالیں کہ دودھ آدھا رہ جائے پھر اس دودھ میں چینی کی بجائے شہد ملا کر نیم گرم
دودھ پیئں اور ساتھ ساتھ چھوہارے کھائیں۔
اس سے آپ کی قوت باہ میں اتنا اضافہ ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
اس سے آپ کے جسم کا درد اور مکمل جسمانی کمزوری دور ہو جائی گی۔
یہ نسخہ مردوں عورتوں دونوں کے لیے مفید ہے کیونکہ اس کے استعمال سے عورتوں کے نسوانی حسن میں
اضافہ ہوگا یعنی پستان سڈول، بڑے اور خوبصورت ہو جائیں گے۔