لاہورہائیکورٹ نےجنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصداضافہ غیرقانونی قراردےدیا
وفاقی حکومت نے2013کےفنانس ایکٹ میں ترمیم سےسیلزٹیکس1فیصد بڑھایاتھا۔جسٹس عائشہ اےملک نےدرخواستوں پرفیصلہ سنایا۔درخواست گزار نے کہا کہ وفاقی حکومت نےغیرقانونی طورپرجنرل سیلزٹیکس بڑھایا۔