counter easy hit

کوئٹہ: سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرار ت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، شہری خود کو گرم ر کھنے کے لئے سبز چائے کا استعمال کررہے ہیں۔

Increased use of green tea in Quetta in cold

Increased use of green tea in Quetta in cold

وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے روایتی پکوان اور مشروبات کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ ایسے میں اگر سبز چائے کا ذکر نہ کیا جائے تو سردی سے بچانے وا لے اس مشروب سے زیادتی ہوگی۔ شدید سردی میں سبز چائے کا ا ستعما ل نہ صرف روایت ہے بلکہ چائے میں مو جود کیفین کی مقد ار پینے والے کو تازہ دم کرتی ہے اور تھکان دور ہونے کا احساس فرا ہم کرتی ہے۔ سبز چائے استعمال کرنے والوں کا ما ننا ہے کہ یہ بہت سے طبی فوائد بھی رکھتی ہے۔ ماہرین طب بھی اس گمان پر یقین کی مہر لگاتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ شہر کے ہر چھوٹے بڑے ہوٹل میں سبز چائے کے شوقین اس کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website