counter easy hit

بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی نے اپنے ہی رہنما علیم خان کے خلاف ناقابل یقین کارروائی ڈال دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پبلک سیکٹر کمپنیوں میں اراکین اسمبلی کی شمولیت کے خلاف درخواست پر سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مقامی وکیل شیراز ذکاء کی درخواست پر سماعت کی تو درخواستگزار


وکیل نے نشاندہی کی کہ گزشتہ حکومت میں تحریک انصاف نے پبلک سیکٹر کمپنیوں میں حکومتی اراکین اسمبلی کی شمولیت کودرخواست پر سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مقامی وکیل شیراز ذکاء کی درخواست پر سماعت کی تو درخواستگزار وکیل نے نشاندہی کی کہ گزشتہ حکومت میں تحریک انصاف نے پبلک سیکٹر کمپنیوں میں حکومتی اراکین اسمبلی کی شمولیت کو چیلنج کیا اور اس اقدام کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔