کراچی (ویب ڈیسک ) اومنی گروپ کے بینک اکاؤنٹس منجمند کیس کی سماعت مکمل ہو نے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ آج کی سماعت کے دوران اومنی گروپ کے وکیل نے عدالت سے درخوست کی کہ بینک اکاؤنٹس کو بحال کیا جائے تاکہ اومنی گروپ کے اندر آنے والے ادارے مالی بحران سے نکل سکیں ،
جس پر نیب کورٹ کے جج نے ریمارکس دیے کہ ہم آج ہی فیصلہ سنائیں گے اور فیصلہ سپرم کورٹ کے فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔