اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ نریندری مودی کے اعتراف جرم کے بعد بھارت کےخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی بیانات پروزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی میں اپناموقف دیناچاہئےتھا۔