پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بھارت کا یوم جہموریہ یوم سیاہ کے طور پر ہر سال کشمیری دنیا میں جہاں جہاں موجود ہیں احتجاجاً مظاہرے کرتے ہیں اس دفعہ بھی قاہد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کے کہنے پر لندن کی طرح فرانس کے شہر (پیرس) میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا جاتا ہے جس میں بلخصوص تحریک خالصتان بھارتی مظلوم کی شکار سکھ کمیونٹی نے بھی شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس مظاہرے میں دیگر یورپ کے ممالک سے کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کیساتھ سکھ برادری بھی شرکت یقینی بنائے گئی کشمیریوں کی طرح تمام مظلوم اقوام بھارت کے بدنما مظلوموں کے خُون سے آلودہ چھپے چہرے کو بے نقاب کرئے گئی جو گزشتہ کئ سالوں سے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈہ رہا ہے اور بھارتی فوج کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہی ہے تمام پاکستانی و کشمیری سیاسی و سماجی پارٹیوں کے لوگ شرکت کریں۔
اڈریس ..بلمقابل میٹرو Trocadero ایفل ٹاور کے مقام پر place de Trocadero Paris بروز ہفتہ بوقت شام مظاہرہ شروع 14:30 سے شام 17:30 پر اختتام کیا جائے گا وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔