counter easy hit

بھارت: الیکٹرانک مشین صرف بی جے پی کا ووٹ چھاپنے لگی

بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کے ووٹ چھاپنے لگی ،اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی دھاندلی کا الزام درست نکلا۔

India: electronic voting machine to print only on BJP vote

India: electronic voting machine to print only on BJP vote

بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے الیکٹرانک مشینوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا الزام لگایا تھا، ریاست مدھیہ پردیش میں آئندہ ہفتے ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن وہاں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے میں پتہ چلا کہ چاہے کوئی بھی بٹن دبایا جائے مشین صرف وزیراعظم کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے ہی ووٹ پرنٹ کرتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ معاملے کے جائزے کے لیے مزید اہلکار مدھیہ پردیش بھیجے جارہے ہیں اور ضلعی الیکشن آفیسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ یہ مسئلہ اُس وقت سامنے آیا جب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ،جس میں ووٹرز کی جانب سے منتخب کی جانے والی پارٹی کے نشان والی سلپ شائع کرنے والی ووٹنگ مشین کا تجربہ دکھایا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website