بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے۔
India has made a “serious mistake” by approaching International Court of Justice, Justice Katjo
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملے پر بھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔
انھوں نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے عالمی عدالت جا کر پنڈوراباکس کھول دیا ہے۔