counter easy hit

بھارت نے رواں سال 90 سے زائد بار ایل اوسی کی خلاف ورزیاں کیں: دفتر خارجہ

India has violated more than 90 times this year LoC: FO

India has violated more than 90 times this year LoC: FO

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرحد پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے ۔ ایک بار پھر بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سال بھارت نے کنٹرول لائن کی 90 سےزائد مرتبہ خلاف ورزیاں کی ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website