counter easy hit

بھارت کے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے پر چین کا ردعمل

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری جاری رکھی تو چین اس ٹیکنالوجی کے حصول میں پاکستان کی معاونت کرے گا۔

India is exceeding the UN's limit

India is exceeding the UN’s limit

چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے بھارت کی جانب سے اگنی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد لکھے گئے اپنے اداریے میں کہا ہے کہ بھارت ایٹمی میزائلوں کی تیاری میں اقوام متحدہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز کررہا ہے،اسے یہ بخار ختم کرنا ہوگا۔اخبار لکھتا ہے کہ چین کو بھارتی میزائلوں سے کوئی خطرہ نہیں تاہم بھارت نے یہ سلسلہ جاری رکھا تو چین اپنے دیرینہ دوست پاکستان کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری میں معاونت فراہم کرے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website