counter easy hit

بھوبھنیشور کےنجی اسپتال میں آتشزدگی،23افراد جاں بحق

India kynjy hospital fire kills 23 people

India kynjy hospital fire kills 23 people

کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔جس کے ساتھ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔

آگ بھارتی شہر بھوبھنیشور کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگی ہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہےاور ابتدائی معلومات کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ بناہے ۔

ابھی سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے، اسپتال کی عمارت کو خالی کرالیا گیا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیںاور زخمیوں کو دوسرے اسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website