بھارت کا جوہری صلاحیت رکھنے والا نربھے کروز میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام ہوگیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے والا نربھے کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مارچ 2013 سے اب تک اس کے 4تجربے ناکام ہوچکے ہیں۔