counter easy hit

پٹھانکوٹ واقعہ کی تفتیش کیلئے بھارت جانے والی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

India Pathankot

India Pathankot

پٹھانکوٹ واقعہ کی تحقیق کیلئے بھارت جانے والی پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
لاہور: (یس اُردو) پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم 27 مارچ کو بھارت گئی تھی۔ جے آئی ٹی نے بھارت میں ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کی سربراہی میں پٹھانکوٹ کا دورہ کیا اور حملہ کے حوالے سے بیانات قلمبند کئے اور مقامی تحقیقاتی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات بھی کی۔ تحقیقاتی ٹیم کل وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔