بھارت نے ایک مرتبہ پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی۔
India then had demand for consular access up to Kulbhushan Jadhav
بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والانے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی، سیکرٹری خارجہ نے پاکستانی موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،اس نےجاسوسی، دہشت گردی اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اعتراف کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان قیدیوں تک قونصلررسائی کامعاہدہ ہے،جاسوسوں تک نہیں،بھارت نے پاکستان کی قانونی معاونت کی درخواست کامثبت جواب نہیں دیا،کلبھوشن نیٹ ورک کےبھارت میں موجودلوگوں تک بھی رسائی نہیں دی گئی۔