counter easy hit

بھارت؛ ہندو لڑکی سے ملنے پر ہندو بلوائیوں کے ہاتھوں مسلمان لڑکا قتل

نئی دہلی: بھارت میں ہندو لڑکی  سے ملنے پر ہندو بلوائیوں نے مسلمان نوجوان کو مار مار کر ہلاک کر دیاگیا۔

India; To meet with Hindu girl Muslim boy killed at the hands of the Hindu rioters

India; To meet with Hindu girl Muslim boy killed at the hands of the Hindu rioters

گزشتہ روز بھارتی پولیس کے مطابق 20سالہ محمد شالک مشرقی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع گوملا میں اپنی گرل فرینڈ کو اسکوٹر پر چھوڑنے کے بعد واپس آرہا تھا کہ درجنوں ہندو بلوائیوں نے اسے پکڑلیا، اسے لڑکی کے سامنے ایک کھمبے سے باندھ دیا اور کئی گھنٹے تک اسے چھڑیوں اوربیلٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا یہاں تک کہ اس کی موت واقع ہو گئی۔ دوسری جانب گوملا پولیس کے سربراہ چندن کمارجھا نے فرانسیسی خبرایجنسی کوبتایا کہ ہم اس بات کوکھوج لگانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آیا بلوائیوں کوکہیں لڑکی کے خاندان والوں نے تونہیں بھڑکایا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website