بھارت کی تریپورا اسمبلی میں انوکھا واقعہ پیش آیا ، جب رکن پارلیمنٹ اسپیکر کا علامتی گرز لے اسمبلی سے بھاگ نکلے اور دیگرارکان انھیں بس روکتے رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تریپورا اسمبلی کے اسپیکر نے ایک معاملے پر بحث سے انکار کیا، جس پر رکن اسمبلی سدیپ رائے ان کا گرز اٹھا کر بھاگ نکلے دیگر اراکین انھیں روکنے اور پکڑنے کی کوشش میں ناکام رہے۔پارلیمنٹ اسٹاف سدیپ رائے سےاسپیکرکاگرز دروازے کےباہر لینےمیں کامیاب ہو گیا ۔ تریپورا اسمبلی میں اسپیکر کا گرز لے کر بھاگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے ۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 68
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276