counter easy hit

بھارت کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کرے گا

بھارت نیپال کے ساتھ مل کرکوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کر نے کا منصوبہ رواں سال شروع کرے گا۔

India will again measure the koh Himalaya

India will again measure the koh Himalaya

1855 میں سر جارج ایورسٹ کی قیادت میں پہلی بار کوہ ہمالیہ کی پیمائش کی گئی تھی اور اسے بلند ترین پہاڑ قرار دیا گیا تھا۔ بھارت نے1956میں کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کی تھی۔ 2015 کے گورکھا زلزلے کے بعد ان خدشات کا اظہار کیا گیا تھا کہ کوہ ہمالیہ اپنی جگہ سے سرک رہا ہے اور اس کی بلندی میں کچھ کمی ہوسکتی ہے۔ بھارت نے نیپال کے ساتھ مل کر اب دوبارہ پیمائش کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نیپال نے اب تک منصوبے پر رضامندی ظاہر نہیں کی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website