بھارت نےٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت کر انگلینڈ کیخلاف سیریز سوئپ کیا، انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میں 75 رنز سے ہراکر سیریز 2-1 سے جیت لی۔
India won the third T-20 series takes its name
میزبان ٹیم کیلئے چاہل نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چھ شکار کیے، دھونی نے کیریئر کی پہلی ففٹی اسکور کی، سریش رائنا نے 63 رنز بنا ئے۔ ہوم سائیڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے202 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم جواب میں127 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ چاہل نے 25 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔