counter easy hit

بھارتی کارروائی پرپاکستان کوبھارت کا شکرگزارہونا چاہیے، عدنان سمیع

 Indian action should skrgzarhuna of kubhart Pakistan, Sami


Indian action should skrgzarhuna of kubhart Pakistan, Sami

پاکستانی شہریت ترک کرکے بھارتی بننے والے عدنان سمیع خان اپنی وفاداری ثابت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے اور بھارتی میڈیا بھی ان کی خوب مداح سرائی کررہا ہے۔ بے حسی کی حد تک ڈھیٹ بنے عدنان سمیع خان کے جسم سے گھٹنے والی چربی اب ان کی آنکھوں پر چڑھ گئی ہے، اس لئے وہ سچ اور جھوٹ کو پرکھنے کے بجائے اپنی وفاداری ثابت کرنے پر تلے نظر آتے ہیں، اسی کوشش میں انہیں نہتے کشمیریوں کی شہادت نظر نہیں آتی لیکن بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر بہت افسوس ہے

ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر جب عدنان سمیع نے بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائی کو سراہا تو پاکستانیوں کی جانب سے ٹوئٹر پر ان کی خوب دھلائی کی گئی لیکن بے حس بنے عدنان سمیع  بھارت میں  اپنی شہریت کو سچ ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ ان کی ٹوئٹس پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ ایک ایسے مشترکہ دشمن کے خلاف تھیں جو دونوں ملکوں سمیت پوری دنیا کو نقصان تکلیف دے رہا ہے۔ پاکستان کو تو بھارت کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس نے دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا۔ پاکستان کئی برسوں سے یہ کہہ رہا ہے کہ وہ دہشت گردی کا شکار ہے اور جب اس کا پڑوسی یہ کام کرتا ہے تو پھر بھی وہ اسے تسلیم نہیں کرتا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website