بھارتی فوج نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری کے ظفر وال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔
Indian army unprovoked firing at zafar wall sector
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باونڈری پر فائرنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے کی، جس کا پاکستان رینجرزپنجاب نےمؤثر جواب دیا۔