دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے بیکار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔
Indian artist set up of Santa Claus from sand
بھارت کے ایسے ہی ایک ماہر آرٹسٹ نے کرسمس کے موقع پر اپنے ماہرانہ انداز کو اپناتے ہوئے ریت کی مدد سے ہزاروں سانتا کلاز کے مجسمے تخلیق کر ڈالے۔سدرسن پٹنیک نامی اس ماہر آرٹسٹ نے یہ مجسمے سمندر کے کنارے بنا کر ایسا دلچسپ نظارا ترتیب دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔