counter easy hit

بھارتی سفارتکاروں کی کلبھوشن کو مارنے کی کوشش ۔۔۔!!! قونصلر رسائی کے پیچھے کیا بڑی گیم کھیلی جا رہی ہے ؟ اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد (ڈ ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کو مارنے کی سپاری دی ، قونصلر رسائی یہ تسلی کرنے کیلئے مانگی کہ وہ مرا یا نہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ بھارت نے کلبھوشن کو مارنے کی سپاری دی۔ جس ایجنٹ کو سپاری دی گئی اس نے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کو کہا کہ کلبھوشن کو مار دیا ہے۔وینا ملک کے مطابق بھارت یہ سوچ کر قونصلر رسائی مانگ رہا تھا کہ کلبھوشن مر چکا ہے اس لیے پاکستان ملاقات نہیں کرواسکے گا لیکن جب پاکستان نے بھارتی سفارتکاروں کو ملوایا تو وہ کلبھوشن سے بات کیے بغیر ہی صرف اسے دیکھ کر واپس روانہ ہوگیا۔وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ را نے کلبھوشن کو مارنے کیلئے 5 لاکھ ڈالر کی رقم ادا کی تھی اور جس ایجنٹ کو یہ رقم دی گئی وہ غائب ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ جمعرات کو پاکستان نے دوسری بار کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دی تھی لیکن دونوں بھارتی سفارتکار اپنے جاسوس سے بات کیے بغیر ہی واپس چلے گئے تھے۔ شاہ محمود قریشی کے مطابق کلبھوشن اپنے سفارتکاروں کو آوازیں دیتا رہا لیکن انہوں نے اس کی ایک نہ سنی اور چلتے
بنے۔

دنیا کا سب سے عجیب وغریب واقعہ، جب ایک ملک اپنے ہی شہری کے ستھ انصاف ہوتا برداشت نہیں کرپارہا،ہندوتوا سوچ کی ایک اورگھٹیہ ترین مثال 

 

VEENA MALIK PHOTO FILE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website