بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ظہیر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا گھاٹکے سے منگنی کر لی۔
Indian cricketer Zaheer Khan got engaged
آئی پی ایل کی ٹیم دہلی ڈئیر ڈیولز کے کپتان ظہیر خان نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کر کے کیا،جس میں ان کی منگیتر اداکارہ ساگریکا مداحوں کو منگنی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔ ساگریکا گھاٹکے فلم “چک دے انڈیا” میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔